ناقص الایمان

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - وہ شخص جس کا ایمان ناقص ہو، جس کا ایمان پکا نہ ہو، شکوک اور وسوسوں کا شکار۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - وہ شخص جس کا ایمان ناقص ہو، جس کا ایمان پکا نہ ہو، شکوک اور وسوسوں کا شکار۔